نکاس یا نکاسی آب زمین کی تہ یا سطح پر موجود پانی خارج کرنے کے طریقہ کار کو کہتے ہیں۔ اس طریقہ کار سے پانی کی فراہمی اور اس کے نظام کو ترتیب دیا جاتا ہے۔ کھیتی کی زمین کے لیے نکاسی آب خاصا ضروری ہے، جہاں پر پانی کے سپلائی کو ترتیب دے کر فصل کی پیداوار میں اضافہ کیا جا سکتا ہے۔

2900 قبل مسیح، لوتھل مقام پر نکاسی طریقہ کے آثار دیکھے جا سکتے ہیں۔

مزید دیکھیے ترمیم