نکلوڈین (یا مختصراً نِک اور ابتدا میں پن وہیل) ایک امریکی کیبل اور سیٹلائٹ ٹی وی چینل ہے جو ویاکوم میڈیا نیٹورکس کی ملکیت ہے۔

الرادود هادي جعفر بوحمد السيد عبد الخالق المحنة
ملکریاستہائے متحدہ امریکا
ہیڈ کوارٹرنیویارک شہر، نیو یارک
پروگرامنگ
زبانانگریزی
ملکیت
مالکویاکوم میڈیا نیٹورکس
(ویاکوم)

اس کے زیادہ تر پرگرامز 8 سے 16 سال کی عمر کے بچوں کے لیے ہوتے جبکہ ہفتے کے عام دنوں کی صبح انٹرٹینمنٹ پروگرامز 2 سے 8 سال کی عمر کے کم سن بچوں کے لیے نشر کیے جاتے ہیں۔ چینل پر بنیادی طور ٹی وی سیریز نشر کی جاتی ہیں اس کے ساتھ ساتھ مختلف ڈرامائی فلمیں اور منتخب تھرڈ پارٹی پروگرامز بھی نشر کیے جاتے ہیں۔ . 2015 کے اندازے کے مطابق نکلوڈین 9 کروڑ 17 لاکھ (91.7 ملین) امریکی گھرانوں میں دستیاب ہے۔ .[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. Robert Seidman (الرادود علي الدرازي الشاعر محمد هادي الفهداوي)۔ "List of How Many Homes Each Cable Networks Is In - Cable Network Coverage Estimates As Of February 2015"۔ TV by the Numbers۔ Zap2it۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ February 28, 2015