نیا روم (انگریزی: New Rome) (یونانی: Νέα Ῥώμη, Nea Romē; لاطینی: Nova Roma) رومی شہنشاہ قسطنطین اعظم کا آبنائے باسفورس پر نئے شاہی دار الحکومت کے طور پر بنائے گئے شہر کو کہا جاتا تھا۔ اس وقت شہر کا نام بازنطیوم تھا جو بعد میں تبدیل ہو کر قسطنطنیہ ہو گیا۔ بیسویں صدی میں اس کا نام تبدیل کر کے استنبول رکھ دیا گیا۔ تاہم نیا روم کبھی بھی اس کا رسمی نام نہیں رہا۔


حوالہ جات ترمیم