نیا فرانس (انگریزی: New France؛ (فرانسیسی: Nouvelle-France)‏) شمالی امریکا میں فرانس کا نوآبادی علاقہ تھا۔ جس کے دور کا آغاز 1534ء میں جیکس کارٹیئر کے دریائے سینٹ لارنس کی مہم سے شروع ہوا اور اس کا اختتام 1763ء میں اس کی ہسپانیہ اور مملکت برطانیہ عظمی کو حوالگی سے ہوا۔ نیا فرانس جسے سلطنت فرانسیسی شمالی امریکا (French North American Empire) یا شاہی نیا فرانس (Royal New France) بھی کہا جاتا ہے، نیو فاؤنڈ لینڈ سے سلسلہ کوہ راکی اور خلیج ہڈسن سے خلیج میکسیکو تک پھیلا ہوا تھا۔

Viceroyalty of New France
Vice-royauté de Nouvelle-France
1534–1763
پرچم New France
شعار: 
ترانہ: 
نیا فرانس 1750.
نیا فرانس 1750.
حیثیتنوآبادی مملکت فرانس
دارالحکومتکیوبک شہر
عمومی زبانیںفرانسیسی زبان
مذہب
رومن کیتھولک
شاہ فرانس 
• 1534-1547
فرانسس اول (اول)
• 1715-1763
لوئی پانزدہم (آخر)
وائسرائے 
• 1534–1541
جیکس کارٹیئر (اول)
• 1755–1760
Pierre de Rigaud (آخر)
مقننہخود مختار کونسل
تاریخی دورنو آبادیاتی دور
• 
24 جولائی 1534
3 جولائی 1608
11 اپریل 1713
• کیوبیک مشروط اطاعت
18 ستمبر 1759
• 
8 ستمبر 1760
10 فروری 1763
رقبہ
17128,000,000 کلومیٹر2 (3,100,000 مربع میل)
کرنسینیا فرانس لیوغ
مابعد
کیوبیک صوبہ
نووا سکوشیا
نیو فاؤنڈ لینڈ
لوزیانا
موجودہ حصہ کینیڈا
 ریاستہائے متحدہ
 فرانس (بطور فرانسیسی سمندر پار اجتماعیت سینٹ پیئر و میکیلون)

بیرونی روابط ترمیم