موسیقی کی دنیا کی ایک بہت بڑی ہستی Jazz اور Blues گلوکارہ۔ نینا کا تعلق یوں تو امریکا کی ریاست نارتھ کیرولینا سے تھا لیکن لیکن وہ خاصے عرصے سے فرانس میں رہائش پزیر رہیں انیس سو پچاس کی دہائی میں انھوں نے اس وقت کے امریکی معاشرے میں پائے جانے والے نسلی تعصب کا سامنا کیا اور غیر معمولی طور پر نیویارک کے ایک بہت ہی مایہ ناز موسیقی کے اسکول میں پیانو کی تربیت حاصل کی۔ وہ امریکا میں نسلی تعصب کے خلاف جاری تحریکوں سے وابستہ رہیں اور متنازع شخصیت میلکم ایکس کے ساتھ بھی ان کا رابطہ رہا۔

نیناسیمون
(انگریزی میں: Nina Simone ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Eunice Kathleen Waymon ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 21 فروری 1933ء[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 21 اپریل 2003ء (70 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات سرطان پستان  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسل امریکی افریقی[8]  ویکی ڈیٹا پر (P172) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ بائی پولر ڈس آرڈر  ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جولیارڈ اسکول  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ گلو کارہ - گیت نگارہ،  نغمہ ساز،  گلو کارہ،  ریکارڈنگ آرٹسٹ،  حامی شہری حقوق  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی[9]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل کمپوزنگ  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
اعزازی ڈاکٹریٹ   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ[10][11]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

انیس سو انسٹھ میں انھوں نے اپنا پہلا گانا گایا جس کے بعد ان کا شہرۂ آفاق گانا ’my baby just cares for me‘ سامنے آیا جو بیسویں صدی کا سب سے زیادہ سنا جانے والا گانا قرار دیا جاتا ہے۔ یہ گانا انیس سو اسّی کی دہائی میں ایک بار پھر جاری کیا گیا اور اتنا ہی مقبول ہوا جتنا پہلی بار ہوا تھا۔

نیناسیمون گاتے ہوئے

نینا سیمون اپنے سخت مزاج کی وجہ سے بہت مشہور تھیں۔ وہ عموماً اپنے کنسرٹ پر بہت تاخیر سے پہنچا کرتی تھیں اور انھوں نے ایک مرتبہ اپنی ریکارڈنگ کمپنی کے مالک پر غصے میں آ کر گولی بھی چلا دی تھی۔

نینا کو ان کے پیانو بجانے کے منفرد انداز اور ان کی مخصوص آواز کی وجہ سے آنے والی صدیوں میں یقیناً بہت چاہت کے ساتھ یاد رکھا جائے گا۔ ۔

  1. ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/119082071  — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=345&url_prefix=https://www.imdb.com/&id=nm0800510 — اخذ شدہ بتاریخ: 12 اکتوبر 2015
  3. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb13899792d — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  4. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6f19kpm — بنام: Nina Simone — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/7373342 — بنام: Nina Simone — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/10584 — بنام: Nina Simone — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/simone-nina — بنام: Nina Simone — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. عنوان : Notable Black American Women
  9. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/23301219
  10. میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/2944824d-4c26-476f-a981-be849081942f — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اگست 2021
  11. ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/10584 — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اکتوبر 2021