نیویں مسجد (Neevin Mosque) (لفظی معنی گہری مسجد) پندرہویں صدی میں سلطنت دہلی کی لودھی سلطنت کے دور میں تعمیر کی جانی والی ایک مسجد ہے۔ یہ موجودہ پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دار الحکومت لاہور کے اندرون شہر پاپڑمنڈی چوک محلہ چڑی ماراں میں واقع ہے۔ اسے نیویں مسجد (پنجابی) اس لیے کہتے ہیں کیونکہ یہ سامنے کی گلی سے تقریباً 25 فٹ گہری ہے۔

نیویں مسجد
Neevin Mosque
نیویں مسجد
بنیادی معلومات
مذہبی انتساباسلام
ملکپاکستان
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیرمسجد
طرز تعمیرہند-اسلامی، سلطنت دہلی
سنہ تکمیل1460 عام زمانہ
تفصیلات
گنبد3
مواداینٹ

متناسقات: 31°34′39″N 74°18′54″E / 31.5773939°N 74.3150136°E / 31.5773939; 74.3150136

حوالہ جات ترمیم