ہندو مت نیپال کا سب سے بڑا مذہب ہے۔ 2011ء کی مردم شماری میں اندازہً 81.3 فیصد عوام نے اپنی مذہبی شناخت ہندو ظاہر کی، اس کے مقابلے میں 1981ء کی مردم شماری میں اس سے زیادہ عوام نے خود کو ہندو ظاہر کیا اگرچہ کئی مبصرین نے کہا کہ ان لوگوں میں سے ایک تعداد ہے جسے بدھ کہا ج سکتا ہے۔ 2011ء کی مردم شماری کے مطابق، نیپال میں ہندوؤں کی آبادی کا اندازہ تقریباً 22.1 ملین ہے جو ملک کی 81.3 فیصد آبادی بنتی ہے۔ "[1] نیپال کی قومی تقویم (کلینڈر)، وکرم سموات ہے، یہ ایک شمسی ہندو تقویم ہے جوبنیادی طور پر شمالی ہند میں بطور مذہبی تقویم رائج ہے اور وقت کی ہندو اکائیاں اس پر مبنی ہیں۔

سال فیصد اضافہ
1952/54 88.9% -
1961 87.7% -1.2%
1971 89.4% +1.7%
1981 89.5% +0.1%
1991 86.5% -3.0%
2001 80.62% -5.9%
2011 81.3% +0.7%

مملکت نیپال کی ہندو بنیاد ترمیم

مؤرخین اور مقامی روایات کہتے ہیں کہ ایک ہندو جوگی جس کا نام نی تھا س نے ماقبل تاریخ کے دوران میں وادی کھٹمنڈو میں سکونت اختیار کی اور لفظ نیپال کا مطلب ہے محفوظ ("پالا" سنسکرت کا ہے)، یعنی بزرگ کی طرف سے محفوظ کیا گیا۔[2]

ہندو بدھ امتزاج ضدین ترمیم

البتہ، روایتی طور پر ہندو اور بدھ عقائد کے درمیان میں تعلقات کا ایک بڑا تبادلہ ہوا ہے۔ 1981ء کی مردم شماری میں بہت سے لوگوں کو، جن کو ہندو شمار کیا گیا، ان کو بدھ مت کا پیرو کہا جا سکتا ہے۔ ہندوؤں نے بدھ مت کے اور بدھ مت والوں نے ہندشں کے مندروں میں جا کر عبادت کی ہے۔ ایسا ہونے کی بنیادی وجہ ہندومت اور بدھ مت کی جڑوں کا ایک ہونا ہے، ان کی تاریخ یمں ان کو علاحدہ نہیں سمجھا گیا۔ لیکن مشترکہ مذہبی روایت کے اندر کئی اختلاف پائے جاتے ہیں۔ اس طرح کے دوہرے عقائد (یا باہمی احترام) کی وجہ سے ہندوؤں اور بودھوں کے درمیان میں اختلافات فطرت میں بہت لطیف اور تعلیمی قسم کے ہیں۔ نیپالی ہندو اور بدھ پچھلے ہزار سال میں کبھی بھی آپس میں مذہبی تنازع میں مشغول نہیں ہوئے۔ بہت سے ایسے مندر ہیں جہاں بدھ اور ہندو مشترکہ طور پر جا کر عبادت کرتے ہیں۔

ہندو آبادی بلحاظ ضلع ترمیم

ضلع % ہندو[3]
جنکپور 99.95%
ججرکوٹ 99.85%
بئتادی 99.89
باجھانگ ضلع 99.83%
کالیکوٹ 99.78%
دادیلہورا 99.78%
باجورا ضلع 99.77%
کنچنپور ضلع 99.15%
اچھام ضلع 98.78%
Darchula 98.72%
دئیلیکھ ضلع 98.32%
روکوم ضلع 98.29%
جوملا ضلع 97.90%
کائلالی ضلع 97.56%
ڈوٹی 97.49%
ارگھاکھانچی ضلع 96.95%
پیوتھان بلدیہ 96.71%
ڈانگ ضلع، نیپال 96.48%
گولمی ضلع 96.10%
بردیا 95.17%
سلیان 94.43%
سرکھیت 91.20%
سراہا 90.88%
دھانوسا ضلع 90.08%
بھگتاپور 89.87%
سپتاری 88.44%
پالپا 88.02%
پربت 87.77%
ناوالپاراسی ضلع 87.23%
سرلاہی 86.74%
مغو 86.44%
سیانگئی 86.07%
روپا ندی 85.34%
ہملا 84.40%
ماہتاری 84.39%
باغلنگ 83.30%
تاناہون ضلع 83.16%
چٹوان ضلع 82.75%
پارسا ضلع 82.37%
ضلع بارا 81.94%
کاسکی ضلع 81.72%
کپل باستو 81.06%
مورنگ 80.12%
جھاپا 79.37%
راؤتاہت 78.96%
بانکی 78.49%
سنسری 77.09%
رلپا 75.49%
کھٹمنڈو 75.49%
ادھیاپوری 75.43%
میاگدی 74.88%
ڈھاڈنگ 73.89%
اوکاہلڈنگا 73.86%
گورکھا 72.79%
ڈولاکھا 72.43%
لالتپوری 70.43%
سندھ ہولی 68.56%
راماچپ 68.06%
کاوریپلنچک 64.77%
سندھاپلچک 62.53%
نواکوٹ 61.32%
کھوٹنگ 60.54%
ڈولپا 60.35%
لامینگ 58.47%
بھوجپور 53.77%
ت رہاتھم 51.27%
دھانکتا 49.52%
مکوانپوری 49.36%
الام 47.28%
سنکھوواسابھا 46.95%
جانکپور(متھالا ڈام) 99.95%
سولوکمبو 42.91%
تپلیجنگ 36.52%
پنچتھار 34.20%
راسوا 33.10%
ماننگ 25.35%
مستنگ 25.28%

نگارخانہ ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  یہ مضمون  دائرہ عام کے مواد از کتب خانہ کانگریس مطالعہ ممالک کی ویب سائٹ http://lcweb2.loc.gov/frd/cs/ مشمولہ ہے۔

  1. Nepal – RELIGION
  2. W.B.، P. 34 Land of the Gurkhas
  3. "آرکیو نسخہ"۔ 05 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جنوری 2014 

بیرونی روابط ترمیم

نیپالی جوگی ترمیم

نیپالی تنظیمیں ترمیم

نیپالی مندر ترمیم

دیگر پوجا ترمیم

خبریں ترمیم