اردو کا تینتیسواں حرف 'و' (واؤ) ہے۔ فارسی کا تیسواں، عربی کا چھبیسواں اور ہندی کا انتیسواں حرف ہے۔ حسابِ ابجد کی رو سے اعداد 6 شمار ہوتے ہیں۔

اردو حروفِ تہجی


لفظ میں مقام: الگ آخر میں درمیان میں شروع میں
شکل: و ـو ـو و

حرفی رمز بندی ترمیم

حرف و
یونیکوڈ نام ARABIC LETTER WAW
علامتی رمز اعشاری اساس سولہ
یونیکوڈ 1608 U+0648
یو ٹی ایف-8 217 136 D9 88
عددی حرف حوالہ و و

مزید ترمیم