واٹرلو (Waterloo) (فرانسیسی تلفظ: [watɛʁlo][1]) (والون: Waterlô) بیلجئیم کے صوبے والون برابانت میں واقع ہے۔ 30 ستمبر 2011ء کے مطابق واٹرلو کی کل آبادی 29،706 تھی۔ اس کا کل رقبہ 21،03 مربع کلومیٹر (8.12 مربع میل) ہے۔

واٹرلو

اس کی وجہ شہرت 18 جون 1815ءکو واٹر لو کے مقام پر ہونے والی فرانس کے شہنشاہ نپولین کی جنگ واٹرلو ہے۔

حوالہ جات ترمیم

  1. Jean-Marie Pierret, Phonétique historique du français et notions de phonétique générale, Peeters, Louvain-la-Neuve, 1994, p. 103.