وجیا مہتا

بھارتی مراٹھی فلم اور تھیٹر ہدایت کار

وجیا مہتا (انگریزی: Vijaya Mehta) (ولادت: 4 نومبر 1934ء)[2] مشہور بھارتی مراٹھی فلم اور منچ ہدایت کار ہیں اور متعدد فلموں میں بطور اداکارہ بھی کام کیا ہے۔ ان کو 1986ء میں فلم راؤ صاحب کے لیے بھارت کا قومی فلم اعزاز برائے معاون اداکارہ دیا گیا۔[3]

وجیا مہتا
 

معلومات شخصیت
پیدائش 4 نومبر 1934ء (90 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وادودارا   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت
برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی ممبئی یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فلمی ہدایت کارہ ،  منظر نویس ،  منچ اداکارہ ،  فلم اداکارہ ،  ٹیلی ویژن اداکارہ ،  ادکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 فنون میں پدم شری   (1987)
قومی فلم اعزاز برائے معاون اداکارہ (1986)
سنگیت ناٹک اکادمی ایوارڈ   (1975)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی اور تعلیم ترمیم

وجیا مہتا 1934ء میں گجرات کے وڈودرا میں پیدا ہوئی تھیں۔[4] ان کا پیدائشی نام وجیا جے ونت تھا۔ وجیا مہتا نے ممبئی یونیورسٹی سے گریجویشن مکمل کی۔ اس کے بعد دہلی میں ابرہیم القاضی کے ساتھ اور عادی مرزبان کے ساتھ تھیٹر کی تعلیم حاصل کی۔

پیشہ وارانہ زندگی ترمیم

وجیا مہتا 1960ء کی دہائی میں مراٹھی تجرباتی تھیٹر میں ایک اہم شخصیت بن گئیں۔[5]

ذاتی زندگی ترمیم

وجیا مہتا نے پہلی شادی اداکارہ درگا کھوٹے کے بیٹے ہارین کھوٹے سے کی، لیکن ہارین کھوٹے کا عمری میں ہی انتقال ہو گیا۔ اس شادی سے دو بیٹے تھے۔ اس کے بعد، وجیا مہتا نے فاروخ مہتا سے شادی کی۔[6]

ایوارڈ ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=345&url_prefix=https://www.imdb.com/&id=nm0576587 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 اکتوبر 2015
  2. Abhijit Varde: Daughters of Maharashtra: Portraits of Women who are Building Maharastra : Interviews and Photographs, 1997, p. 87
  3. ^ ا ب "33rd National Film Awards"۔ بھارت کا بین الاقوامی فلمی تہوار۔ صفحہ: 28, 36۔ 05 مئی 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جون 2014 
  4. Leela (editor) Gulati، Jasodhara (Editor) Bagchi، Vijaya (Author) Mehta (2005)۔ A space of her own : personal narratives of twelve women۔ London: SAGE۔ صفحہ: 181۔ ISBN 9780761933151 
  5. "Shantata! Awishkar Chalu Aahe"۔ Mumbai Theatre Guide۔ August 2008 
  6. Shanta Gokhale (26 November 2012)۔ "Life at play"۔ Pune Mirror۔ 17 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  7. Awards imdb.