وجیندر سنگھ ایک معروف بھارتی پیشہ ور مکے باز ہیں۔ وجیندر سنگھ کی پیدائش 29 اکتوبر، 1985ء کو كلواس گاؤں (ضلع بھوانی)، ہریانہ میں ہوئی تھی۔ وجیندر سنگھ نے مکے بازی کا آغاز بچپن میں بھوانی باکسنگ کلب سے کوچ جگدیش سنگھ کی رہنمائی میں کیا۔

وجیندر سنگھ
وجیندر سنگھ
شماریات
اصل ناموجیندر سنگھ
وزنسپر مڈل
قد182 سینٹی میٹر (6 فٹ 0 انچ)
قومیتبھارتی
پیدائش (1985-10-29) 29 اکتوبر 1985 (عمر 38 برس)
ضلع بیوانی، ہریانہ، بھارت
اسٹانزآرتھوڈوکس
باکسنگ ریکارڈ
کل فائیٹ7
فاتح7
فاتح بلحاظ ناک آوٹ6
شکست0