ورن سنجے گاندھی ایک بھارتی سیاست دان ہے۔ وہ سلطان پور لوک سبھا حلقے سے لوک سبھا کا رکن ہے۔[3][4] وہ بھارتیہ جنتا پارٹی کا رکن ہے۔ وہ پارٹی کا سب سے چھوٹی عمر کا قومی جنرل سیکرٹری ہے۔ ورن گاندھی کو راج ناتھ سنگھ کی ٹیم میں 24 مارچ 2013ء میں شامل کیا گیا۔ اس کو جنرل سیکرٹری بنایا گیا اور وہ سب سے چھوٹی عمر کا سیکرٹری بنا۔

ورن گاندھی
(ہندی میں: वरुण गांधी ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تفصیل=
تفصیل=

رکن پارلیمان
آغاز منصب
16 مئی 2014
سنجے سنگھ
 
جنرل سیکرٹری
بھارتیہ جنتا پارٹی
آغاز منصب
19 جون 2013ء
صدر راج ناتھ سنگھ
رکن پارلیمان
مدت منصب
2009 – 2014
مینکا گاندھی
مینکا گاندھی
معلومات شخصیت
پیدائش 13 مارچ 1980ء (44 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نئی دہلی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش نئی دہلی
شہریت بھارت [1]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب ہندو مت[2]
جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد سنجے گاندھی   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ مینکا گاندھی   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رشتے دار نہرو گاندھی خاندان
عملی زندگی
مادر علمی لندن اسکول آف اکنامکس اینڈ پولیٹیکل سائنس
اسکول آف اورینٹل اینڈ افریقن اسٹڈیز، یونیورسٹی آف لندن
جامعہ لندن   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیم معاشیات   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد بی ایس سی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان [1]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ،  باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب پ https://eci.gov.in/files/category/97-general-election-2014/
  2. "I am a Gandhi, a Hindu and an Indian, says Varun"۔ The Indian Express۔ 18 مارچ 2009۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 فروری 2015 
  3. "Pilibhit Election Result."۔ indiastudychannel۔ 13 اپریل 2010۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مئی 2009 
  4. "Gadkari's new team: Varun chosen as youth icon by the BJP"۔ IBN LIVE۔ 17 مارچ 2010۔ 22 مارچ 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مارچ 2010