وزیرستانی لہجہ (انگریزی: Waziristani dialect) (پشتو: وزیرستانۍ‎) یا وزیروالہ (انگریزی: Wazirwola) (پشتو: وزیرواله‎) یا وزیری زبان پشتو کا ایک لہجہ ہے جو پاکستان میں ضلع شمالی وزیرستان، ضلع جنوبی وزیرستان اور اس کے علاوہ ضلع بنوں اور ضلع ٹانک کے کچھ علاقوں میں بولا جاتا ہے۔ افغانستان میں یہ صوبہ پکتیکا، صوبہ خوست اور صوبہ پکتیکا میں بولا جاتا ہے۔

وزیرستانی
Waziristani, Waziri, Dawari, Maseedwola
مقامی پاکستان، افغانستان
علاقہوزیرستان
زبان رموز
آیزو 639-3کوئی نہیں (mis)
گلوٹولاگwaci1238[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Waciri"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری