وزیراعظم مملکت متحدہ
(وزیر اعظم مملکت متحدہ سے رجوع مکرر)
وزیر اعظم مملکت متحدہ (انگریزی: Prime Minister of the United Kingdom) حکومت مملکت متحدہ کا سربراہ ہے۔ موجودہ صاحب منصب تھریسا مئے ہے جن کا تعلق کنزرویٹو پارٹی سے ہے۔ انھیں ایلزبتھ دوم نے 13 جولائی 2016ء کو مقرر کیا تھا۔ [2]
وزیراعظم مملکت متحدہ | |
---|---|
(انگریزی میں: Prime Minister of the United Kingdom) | |
نشان | |
رشی سنک [1] | |
آغاز منصب | 25 اکتوبر 2022 |
خطاب | جناب محترم |
معلومات منصب | |
رہائش | 10 ڈاؤنگ اسٹریٹ |
تقرر کنندہ | بادشاہ مملکت متحدہ |
تشکیل | 4 اپریل 1721 |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |