وسطی و مشرقی یورپ (Central and Eastern Europe) وسطی یورپ، جنوب مشرقی یورپ، شمالی یورپ اور مشرقی یورپ کے ممالک کے گروہ کے لیے ایک عام اصطلاح ہے۔ عام طور پر اسے یورپ کی سابقہ اشتراکی ریاستوں کے معنی میں استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ 1989–90ء میں آہنی پردے کے خاتمے کے بعد سے استعمال میں ہے۔[1][2][3]

قبل از 1989ء "مشرقی بلاک " (نارنگی)

ریاستیں ترمیم

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. András Inotai (Autumn 2009)۔ "BUDAPEST—Ghost of Second-Class Status Haunts Central and Eastern Europe"۔ Europe's World۔ 12 جنوری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اپریل 2016 
  2. Z. Lerman, C. Csaki, and G. Feder, Agriculture in Transition: Land Policies and Evolving Farm Structures in Post-Soviet Countries, Lexington Books, Lanham, MD (2004), see, e.g., Table 1.1, p. 4.
  3. J. Swinnen, ed., Political Economy of Agrarian Reform in Central and Eastern Europe, Ashgate, Aldershot (1997).
  4. جمہوریہ کوسووہ اور سربیا کے درمیان میں کوسووہ پر تنازع ہے۔ جمہوریہ کوسووہ نے 17 فروری 2008ء کو یک طرفہ طور پر آزادی کا اعلان کر دیا تھا مگر سربیا اسے اپنا حصہ مانتا ہے۔ 2013ء میں برسلز معاہدے کے تحت دونوں حکومتوں نے باہمی تعلقات بہتر بنانا شروع کر دیے۔ اقوامِ متحدہ کے 193 میں سے 113 اراکین نے کوسووہ کو آزاد ریاست تسلیم کر لیا ہے۔
  5. Other former Communist countries in Europe, which are members and associates of the آزاد ریاستوں کی دولت مشترکہ are sometimes included in CEE:
  6. http://stats.oecd.org/glossary/detail.asp?ID=303
  7. "Data - Database CE"۔ 08 جولا‎ئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اپریل 2016 
  8. http://www.cushmanwakefield.com/en/research-and-insight/2013/changing-world-of-trade/
  9. Nestlé performance in Europe surprises analysts