وسط امریکا یا میسوامریکا قدیم تاریخی اور ثقافتی علاقہ ہے جو وسطی امریکا کے زیادہ تر علاقوں اور شمالی امریکا کے کچھ حصوں پر مشتمل تھا۔ یاد رہے کہ وسط امریکا کی اصطلاح وسطی امریکا کی اصطلاح سے مختلف ہے۔