وطن گیری یا توطُّن (انگریزی: Naturalization / naturalisation) وہ قانونی عمل ہے جس کے ذریعے کسی ملک کا غیر شہری اس ملک کی شہریت یا قومیت حاصل کر سکتا ہے۔ [1] یہ کسی قانون کے ذریعے خود بخود ہو سکتا ہے، یعنی فرد کی طرف سے کسی کوشش کے بغیر یا اس میں کوئی درخواست یا قانونی حکام کی طرف سے تحریک اور منظوری شامل ہو سکتی ہے۔ [2]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم