وفاقی علاقہ جات (ملائیشیا)

ملائیشیا میں وفاقی علاقہ جات تین علاقوں پر مشتمل ہیں: کوالالمپور، پتراجایا اور لابوان جن پر وفاقی حکومت ملائیشیا براہ راست حکومت کرتی ہے۔ کوالالمپور ملائیشیا کا قومی دار الحکومت ہے جبکہ پتراجایا انتظامی دارالحکومت ہے۔ لابوان مشرقی ملائیشیا میں ریاست صباح کے ساحل کے قریب واقع ایک وفاقی علاقہ ہے۔


Wilayah Persekutuan
وفاقی علاقہ جات
Location of وفاقی علاقہ جات ملائیشیا Federal Territories of Malaysia
آئین سازکوالالمپور
پتراجایا
لابوان
وفاقی علاقہ بنایاکوالالمپور: 1 فروری 1974
لابوان: 16 اپریل 1984
پتراجایا: 1 فروری 2001
وزارت کے تحت یکجا27 مارچ 2004
حکومت
 • وزیرتنكو عدنان تنكو منصور
رقبہ
 • کل381.65 کلومیٹر2 (147.36 میل مربع)
آبادی (2004)
 • کل1,602,388
 • کثافت4,198.6/کلومیٹر2 (10,874/میل مربع)
قومی ڈاک رمزکوالالمپور
50xxx to 60xxx
68xxx
لابوان
87xxx
پتراجای
62xxx
ٹیلی فون کوڈ03a
087b
ریاستی شعارMaju dan Sejahtera
ریاست ترانہWilayah Persekutuan Maju dan Sejahtera
زیر انتظاموزارت وفاقی علاقہ جات (ملائیشیا)
لائسنس پلیٹW1
L2
PUTRAJAYA3
ویب سائٹwww.kwp.gov.my
a کوالالمپور اور پتراجایا
b لابوان
1 کوالالمپور
2 لابوان
3 پتراجایا

پرچم ترمیم

بیرونی روابط ترمیم

مزید دیکھیے ترمیم