ولایت جندوبہ تیونس کے چوبیس صوبوں میں سے ایک صوبہ ہے۔ یہ تیونس کے شمال میں واقع ہے اور اس کی سرحدیں الجزائر سے ملتی ہیں۔ اس کا کل رقبہ 3،102 کلومیٹر ہے اور اس کی آبادی 2004ء کی مردم شماری کے مطابق 417،000 نفوس پر مشتمل ہے۔ اس کا صدر مقام جندوبہ ہے۔

جندوبہ، تیونس