ولیم منٹگمری واٹ (مارچ 1909ء – 24 اکتوبر 2006ء) سکاٹش مؤرخ، مستشرق اور انگلیکانیت پادری اور پروفیسر تھے۔ 1964 تا 1979 تا جامعہ ایڈنبرگ میں عربی زبان اور اسلامیات کا پروفیسر رہے۔

The Reverend Professor
ولیم منٹگمری واٹ
واٹ (بائیں جانب)، علی اکبر عبد الراشدی کو انٹرویو دیتے ہوئے

معلومات شخصیت
پیدائش 14 مارچ 1909(1909-03-14)
Ceres، فائف، سکاٹ لینڈ
وفات 24 اکتوبر 2006(2006-10-24) (عمر  97 سال)
ایڈنبرا، سکاٹ لینڈ
مدفن ایڈنبرا  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیت سکاٹش
مذہب مسیحی
فرقہ انگلیکانیت
عملی زندگی
پیشہ مورخ،  استاد جامعہ،  الٰہیات دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل اسلامیات،  عربیات  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت جامعہ ایڈنبرگ  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں محمد مکہ میں  ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

واٹ مغرب میں اسلام کے اہم ترین غیر مسلم مفسرین میں سے ایک تھے۔ انھوں نے اسلام، قرآن اور محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم پر کئی اہم کتابیں لکھیں، جن میں: محمد مکہ میں (1953) اور محمد مدینہ میں (1956)، جو سیرت کے میدان میں کلاسیکی تصور کی جاتی ہیں۔[2]

ابتدائی زندگی ترمیم

واٹ کی ولادت سیرس، فائف سکاٹ لینڈ میں 41 مارچ 1909ء کو ہوئی۔[3] وہ چودہ ماہ کے تھے کہ والد کی وفات ہو گئی۔ واٹ کے والد چرچ آف سکاٹ لینڈ کے منسٹر تھے۔[2][3]

منتخب کام ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb119289340 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. ^ ا ب
  3. ^ ا ب Richard Holloway (14 November 2006)۔ "William Montgomery Watt"۔ The Guardian۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جون 2016 

بیرونی روابط ترمیم