ونود (اصل نام ایرک رابرٹس) 1950ء کی دہائی ہندی فلموں کے موسیقار، ان کی موسیقی میں دیا محمد رفیع اور لتا منگیشکر کا گیت لارا لپہ لارا لپہ لائی رکھ دا کافی مقبول ہوا۔ ایک تھی لڑکی، انمول رتن، امر شہید، مکھی چوس، خاموش نگاہیں، وفا، آگ کا دریا، لاڈلا، بلبل، شیخ چلی، ممتاز محل سمیت 30 ہندی اور 6 پنجابی فلموں کے گیتوں پر موسیقی دی۔

ونود
Vinod

معلومات شخصیت
پیدائش 28 مئی 1922(1922-05-28)
لاہور، صوبہ پنجاب برطانوی ہند
وفات 25 دسمبر 1959(1959-12-25) (عمر  37 سال)
ممبئیمہاراشٹر، بھارت
رہائش ممبئی
شہریت بھارت (26 جنوری 1950–)
برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ شیلا بیٹی
اولاد ویینا سولومن
ویرا میسٹی
عملی زندگی
پیشہ نغمہ ساز   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں


بیرونی روابط ترمیم