ونڈوز موبائل (windows mobile) ایک محمول اشتغالی نظام ہے جسے مائیکروسافٹ نے ذکی محمولات (smartphones) اور جیبی شمارندوں (pocket pcs) کے لیے تیار کیا۔
ونڈوز موبائل اب موقوف ہے اور اس کی جگہ ونڈوز فون نے لے لی ہے۔ ان دونوں اشتغالی نظاموں کو آپس میں گڈ مڈ نہیں کیا جانا چاہے کیونکہ یہ دونوں کلی طور پر مختلف اشتغالی نظام ہیں۔

ونڈوز موبائل
ونڈوز موبائل
ڈویلپرمائیکروسافٹ
زبان تحریرسی++[1]
آپریٹنگ سسٹم خاندانونڈوز سی ای
فعالی حالتموقوف
ابتدائی رلیزاپریل 19, 2000
تازہ ترین ریلیز6.5.3 / فروری 2, 2010
تازہ ترین پیش نظارہ6.5.5
مارکیٹنگ ہدفمحمول اختراعات
اپڈیٹ کا طریقہموافقت کٹ آپ گریڈ
کرنل قسمونڈوز سی ای 5.2
طے شدہ یوزر انٹرفیسگراف صارفی سطح البین
لائسنسملکیتی ،مائیکروسافٹ
پیشروونڈوز سی ای اور پاکٹ پی سی
جانشینونڈوز فون
رسمی ویب سائٹWindows Mobile website as archived on the Wayback Machine

تاریخ ترمیم

ونڈوز موبائل ونڈوز سی ای کی بنیاد پر تیار کیا گیا اور سب سے پہلے پاکٹ پی سی 2000 اشتغالی نظام کے طور پر پیش کیا گیا۔

مزید دیکھیے ترمیم

بیرونی روابط ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. Vincent Lextrait (2010)۔ "The Programming Languages Beacon, v10.0"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ February 12, 2010