وولگو گراد ارینا (روسی: Волгоград Арена; انگریزی: Volgograd Arena) [1] وولگو گراد، روس میں ایک زیر تعمیر اسٹیڈیم ہے۔ یہ خاص طور پر 2018ء فیفا عالمی کپ کے لیے تعمیر کیا جا رہا ہے۔ اسٹیڈیم میں 45،568 افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔[2]

وولگو گراد ارینا
Volgograd Arena
وولگو گراد ارینا
مقاموولگو گراد، روس
متناسقات48°44′04″N 44°32′55″E / 48.73444°N 44.54861°E / 48.73444; 44.54861
گنجائش45,568
(منصوبہ )
سطحگھاس
تعمیر
بنیاد2015
تعمیر2017 (منصوبہ بندی)
کرایہ دار
FC Rotor Volgograd
2018ء فیفا عالمی کپ

حوالہ جات ترمیم

  1. Stadium names for the 2018 FIFA World Cup Russia™ confirmed آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ fifa.com (Error: unknown archive URL). فیفا.
  2. Volgograd Arena آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ fifa.com (Error: unknown archive URL). فیفا.

بیرونی روابط ترمیم