بھارت کے ایک سابق صدر۔ انیس سو ستاسی میں بھارت کے صدر مقرر ہونے سے پہلے وہ وزیر دفاع، وزیر خزانہ اور نائب صدر رہے۔ وہ بھارت کا آئین بنانے والوں میں سے تھے۔ راماسوامی وینکٹارمن بھارت کی پہلی پارلیمنٹ کے رکن بنے تھے۔ ان کا تعلق ریاست تمل ناڈو سے تھا۔ مسٹر وینکٹارمن کا دورِ صدارت خاصا ہنگامہ خیز رہا۔ اسی دور میں سری لنکا کا بحران پیدا ہوا، بوفورز سکینڈل سامنے آیا اور وزیر اعظم راجیو گاندھی کو قتل کیا گیا۔

وینکٹارمن
(تمل میں: ராமசுவாமி வெங்கட்ராமன் ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
وزیر خزانہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
14 جنوری 1980  – 15 جنوری 1982 
 
پرنب مکھرجی  
وزیر دفاع   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
15 جنوری 1982  – 2 اگست 1984 
اندرا گاندھی  
سمبکریو چاون  
وزیر امور داخلہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
22 جون 1982  – 2 ستمبر 1982 
ذیل سنگھ  
 
نائب صدر بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
31 اگست 1984  – 24 جولا‎ئی 1987 
محمد ہدایت اللہ  
شنکر دیال شرما  
صدر بھارت (8  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
25 جولا‎ئی 1987  – 25 جولا‎ئی 1992 
ذیل سنگھ  
شنکر دیال شرما  
معلومات شخصیت
پیدائش 4 دسمبر 1910ء [1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تنجاؤر ضلع   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 27 جنوری 2009ء (99 سال)[4][1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نئی دہلی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات متعدد اعضا کی خرابی   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت (26 جنوری 1950–)
برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت انڈین نیشنل کانگریس   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ جانکی وینکٹارامن   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی لویولا کالج
جامعہ مدراس   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ وکیل ،  سیاست دان ،  آپ بیتی نگار ،  منصف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Ramaswamy-Venkataraman — بنام: Ramaswamy Venkataraman — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  2. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/33374086 — بنام: Ramaswamy Venkataraman — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ^ ا ب Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000016589 — بنام: Ramaswamy Venkataraman — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. http://www.indianexpress.com/news/former-president-r-venkataraman-passes-away/415704/