ادبی سرقہ کسی بھی فکری یا تحریری مواد کو جس کے جملہ حقوق محفوظ ہوں بغیر اجازت یا اجازت کے ساتھ اپنے یا کسی دیگر فرد کے نام سے استعمال کرنا ادبی سرقہ کہلاتا ہے۔