تبصرہ جات ایک سہولت ہے جس کے ذریعہ قارئین کسی بھی مضمون کے تبادلۂ خیال صفحہ پر مضمون سے متعلق اپنی آراء اور تبصرہ انتہائی آسانی کے ساتھ تحریر کرسکتے ہیں۔

استعمال ترمیم

  1. میری ترجیحات ← آلات ← نظام تبصرہ کو نشان زد کر لیں اور نیچے موجود محفوظ کی بٹن پر کلک کر دیں۔
  2. کسی بھی مضمون کے نیچے تبصرہ کا خانہ ظاہر ہوجائے گا۔
  3. تبصرہ اور عنوان تبصرہ تحریر کرنے کے بعد روانہ کریں پر کلک کریں۔
  4. تبادلۂ خیال صفحہ میں تبصرہ پر نظر ثانی کرنے کے بعد محفوظ پر کلک کر دیں۔
  5. جواب موصول ہونے تک آپ اس صفحہ کو اپنی زیرنظر فہرست میں شامل کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے صفحہ کے اوپر درمیان میں موجود ستارہ کے نشان پر کلک کریں۔

جوابات ترمیم

جواب کے منتظر تبصرے زمرہ تبصرے برائے جواب میں ملیں گے۔