ویکیپیڈیا:یکساں داخل نوشتگی

یکساں داخل نوشتگی (انگریزی: Unified login) یا SUL (single user login) ایک میکانکیت ہے جس کے ذریعہ ایک ویکیپیڈیا پر داخل نوشتہ ہونے پر موسسہ ویکیمیڈیا کے اکثر منصوبہ جات (بشمول میڈیاویکی) میں خودکار طور پر داخل نوشتہ کردیا جاتا ہے۔ اس کے ذریعہ صارفین کو یہ سہولت میسر ہوجاتی ہے کہ وہ تمام منصوبوں پر ایک ہی شناخت کے ساتھ کام کرسکیں نیز متفرق منصوبوں پر علیحدہ علیحدہ کھاتہ بنانے کی ضرورت نہیں رہتی۔

مزید دیکھیے ترمیم