ٹرمینیٹر لائن یا ٹرمینیٹر (شمسی) (انگریزی: Terminator) دوران پرواز آسمانی افق پر نظر آنے والی کالی لکیر کو کہتے ہیںَ۔یہ لکیردن اور رات کے درمیان ایک بارڈر ہے یعنی زمین کے اِس طرف دن ہے اور اُس طرف رات ہے۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم