ٹھرا پاکستان اور شمالی بھارت میں بنائی جانے والی ایک دیسی شراب کا نام ہے جو کے گندم کی چھالوں یا گنے (کماد) کی خمیرزدگی کرکے تخلیق کی جاتی ہے- چونکہ یہ اکثر گنے سے بنائی جاتی ہے اکثر لوگ اس کو کچی رم شمار کرتے ہیں-

اس کی تیز اور کرخت بو کی وجہ سے اس کو اکثر آبادی سے بہت کربنایا جاتا ہے-