ٹیشین وادی فرات کا باشندہ تھا اور جسٹن شہید کا شاگرد رہ چکا تھا۔ اس نے 170ء میں انجیلی بیان کو انجیلی الفاظ میں مرتب کیا۔ اس نے اناجیل اربعہ کی مختلف آیات اور آیات کے حصص کو اس طور سے یکجا لکھا کہ وہ ایک مسلسل بیان ہو گیا۔ یہ کتاب جس کا نام ”ڈیاٹیسرون“ ہے بڑی مقبول عام ہو گئی۔ چونکہ ان ایام میں مختلف اناجیل کے لیے مختلف طومار درکار ہوتے تھے لیکن اس کتاب کے لیے صرف ایک ہی طومار درکار تھا اور اس میں چاروں انجیلوں کی آیات و بیانات موجود تھے۔[5]

ٹیشین
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 120ء[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اشوریہ  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 173ء (52–53 سال)[2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اشوریہ  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت قدیم روم  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
استاذ جسٹن شہید  ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ الٰہیات دان،  فلسفی،  مصنف  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان قدیم یونانی[4]،  سریانی زبان  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں ڈیاٹیسرون  ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم

  1. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Tatian — بنام: Tatian — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  2. ربط : کتب خانہ کانگریس اتھارٹی آئی ڈی  — اخذ شدہ بتاریخ: 13 مارچ 2018 — ناشر: کتب خانہ کانگریس
  3. ربط : بی این ایف - آئی ڈی  — اخذ شدہ بتاریخ: 13 مارچ 2018 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  4. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/120482147
  5. کتاب: صحتِ کتب مُقدسہ، مصنف: قسیس معظم آرچڈیکن علامہ برکت اللہ صاحب