ٹیلی نار مائیکرو فائنانس بینک

ٹیلی نار پاکستان اور ٹیلی نار مائیکرو فائنانس بینک نے ایک مثالی آمدنی کی افزائش والے پروگرام (بی آئی ایس پی) کے ساتھ 2018ء میں ایک شراکت داری کی ہے جس کے تحت ملک بھر میں اس پروگرام سے مستفید ہونے والوں کو کئی طریقوں سے سہولیات فراہم کرنا ہے جن میں کاروبار کے لیے مواقع پیدا کرنا، چھوٹے قرضوں کی فراہمی اور طویل عرصہ کے لیے صحت اور تعلیم میں معاونت کی فراہمی شامل ہیں۔ معاہدہ کے مطابق ٹیلی نار پاکستان اور ٹیلی نار مائیکرو فنانس بینک اپنی جی ایس ایم اور فنانشل پروڈکٹس کے لیے بی آئی ایس پی کے مستحق افراد کا انتخاب کریں گے۔ ٹیلی نار پاکستان منتخب افراد کو اپنی جی ایس ایم مصنوعات اور خدمات کا ریٹیلر بننے کا موقع فراہم کر رہا ہے تاکہ وہ اپنے معاشی ذرائع کو بہتر بنا سکیں۔ ٹیلی نار نے اپنے اس اقدام کا آغاز ضلع چکوال سے کیا جہاں 20 ہزار مستحق افراد کو یہ سہولت فراہم کی گئی جس کے بعد اس کا دائرہ کار 34 اضلاع کے 12 لاکھ افراد تک بڑھایا گیا۔[1]

شیئروں کا چینی کمپنی کی جانب سے حصول ترمیم

خبروں کے مطابق چین کے علی بابا گروپ نے ٹیلی نار مائیکرو فائنانس بینک کے بیشتر شیئروں کو خرید چکا ہے۔[2]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم