پائے جھیل (Payee Lake) وادی کاغان میں شوگران کے نزدیک ایک جھیل ہے۔ یہ تقریباً 9500 فٹ (2895 میٹر) کی بلندی پر واقع ہے۔[1] یہ مکڑا چوٹی اور ملکہ پربت سے گھری ہوئی ہے۔

پائے جھیل
Payee Lake
پائے جھیل
محل وقوعوادی کاغان
جغرافیائی متناسقصفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔34°36′55″N 73°29′12″E / 34.6153°N 73.4867°E / 34.6153; 73.4867 (Payee Lake)
نکاسی طاس ممالکپاکستان
سطح بلندی9500 فٹ (2895 میٹر) اندازہً

مزید دیکھیے ترمیم

سری جھیل

حوالہ جات ترمیم