پارسک لمبائی کا پیمانہ ہے جو انتہائی طویل فاصلوں کی پیمائش کے لیے استعمال ہوتا ہے اسے pc سے ظاہر کرتے ہیں۔ ایک پارسک 3.26156 نوری سال کے برابر ہوتا ہے۔

پارسک
A parsec is the distance from the سورج to an اجرام فلکی that has a parallax angle of one arcsecond (the diagram is not to scale).
اکائی کی معلومات
نظام اکائیastronomical units
اکائی ازlength
علامتpc 
معکوس اکائی
1 pc میں ...... مساوی ہے ...
   میٹرک نظام (بین الاقوامی نظام اکائیات) units   
   شاہی نظام اوزان & امریکہ روایتی اکائیاں units   
   astronomical units   
   

میگا پارسک ترمیم

دس لاکھ پارسک کو میگا پارسک کہا جاتا ہے۔

گیگا پارسک ترمیم

ایک ارب پارسک کو گیگا پارسک کہا جاتاہے۔