ہندی دیومالا کی ایک دیوی جو شیو جی کی شکتی کی نسوانی مظہر۔ ان کی استری اور مہاوت (مہالہ) کی بیٹی ہے۔ اس کے متعدد وصفی اسما ہیں۔ اُما (شفیق)، گوری (روشن)، پھیروی (ڈارونی)، امسیکا (پیدا کرنے والی)، ستی (معیاری بیوی) کالی اور درگا (ناقابل رسائی) بنگال میں درگا اور کالی کی حیثیت سے اس کی پرستش کی جاتی ہے۔ درگاپوجا بنگالیوں کا سب سے بڑا تیوہار ہے۔ دوسرے مقامات پر اسے دسہرہ یا دشہرا کہتے ہیں۔ کالی بنگالیوں کے نزدیک قربانی کی دیوی ہے۔ اور اس کی پرستش اور پوجا اسی حیثیت سے کی جاتی ہے۔

پاروتی
دیوی ماں،[1] تخلیقی طاقت کی دیوی[2]
پاروتی
دیوناگریपार्वती
سنسکرت نقل حرفیپاروتی
واہنشیر، ببر شیر اور نندی
ذاتی معلومات
والدینہیماون
مینا (میناوتی)[3]
پاروتی

حوالہ جات ترمیم

  1. James D. Holt (2014)۔ Religious Education in the Secondary School: An Introduction to Teaching, Learning and the World Religions۔ Routledge۔ صفحہ: 180۔ ISBN 978-1-317-69874-6۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جون 2017 
  2. David Kinsley (19 July 1988)۔ Hindu Goddesses: Visions of the Divine Feminine in the Hindu Religious Tradition۔ University of California Press۔ صفحہ: 49–50۔ ISBN 978-0-520-90883-3۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جون 2017 
  3. C. Mackenzie Brown (1990)۔ The Triumph of the Goddess: The Canonical Models and Theological Visions of the Devi-Bhagavata Purana۔ SUNY Press