پازیب جسے پٹی بھی کہا جاتا ہے، خواتین کا ایک زیور جسے ٹخنہ میں پہنا جاتا ہے۔[1]پازیب اور پاؤں میں انگوٹھی پہننے کا رواج بھارت میں تاریخی طور پر انتہائی قدیم اور صدیوں سے جاری ہے، جہاں اسے پایل کہا جاتا ہے، نیز مصری خواتین بھی اسے انتہائی قدیم زمانے سے پہنتی آ رہی ہیں۔

پازیب اور اونچی ایڑیاں
پازیب اور انگوٹھی
پازیب کے ساتھ انگوٹھی۔

حوالہ جات ترمیم

  1. "اردو لغت"۔ 31 اکتوبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مارچ 2018