پان سنگھ تومر (1932ء – یکم اکتوبر 1981ء) ایک بھارتی سپاہی، ایتھلیٹ اور باغی تھا۔ بھارتی فوج میں ملازمت کے دوران میں اس کا دوڑ لگانے کا فن سامنے آیا۔ وہ 1950ء اور 1960ء کی دہائی میں سات بار قومی رکاوٹی دوڑ کا فاتح رہا 1958ء کے ایشیائی کھیلوں میں بھارت کی نمائندگی کی۔ فوج سے قبل از وقت سبکدوشی کے بعد، وہ اپنے آبائی گاؤں لوٹ گیا۔ بعد ازاں، زمین پر تنازعے کے نتیجے میں، اس نے وادیِ چمبل کے ڈاکو کی حیثیت سے شہرت حاصل کی۔ 1981ء میں اسے بھارت کے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ہلاک کر دیا۔

پان سنگھ تومر
شخصی معلومات
پیدائش 1 جنوری 1932ء  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بھینڈ  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 1 اکتوبر 1981ء (49 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات شوٹ  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش مورینا  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت (26 جنوری 1950–)
برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ایتھلیٹکس مقابلہ باز  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل ایتھلیٹکس  ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کا ملک بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P1532) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم