پاول اہرلچ ایک جرمن طبیب و سائنس دان تھے جنھوں نے قوت مدافعت پر کام کیا اور انھیں 1908 میں نوبل انعام برائے طب دیا گیا۔ پال ارلچ مارچ 1854 میں جرمنی میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد کا نام اسمر ارلچ اور والدہ کا نام روزا ویگرٹ تھا جن کے بھانجے کارل ویگرٹ مشہور ماہر بیکٹیریا تھے۔ 1909 میں آبلہ فرنگ کے علاج کا سہرا ان کے سر جاتا ہے۔ انھوں نے گرام اسٹیننگ بیکٹریا تکنیک کی پیشرو تکنیک ایجاد کی۔ ان کے ٹشو کو داغدار کرنے کے طریقے نے بلڈ سیل کی مختلف قسموں میں فرق کرنا ممکن بنایا۔ ان کے طریقہ کار کی بدولت ممکن ہوا کہ مختلف خون کی بیماریوں کی تشخیص ہو سکے۔ 1908 میں انھیں میڈیسن کے میدان مناعیات (immunology) میں نوبل انعام ملا۔[12]

پاول اہرلچ
(جرمنی میں: Paul Ehrlich ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 14 مارچ 1854ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 20 اگست 1915ء (61 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات سکتہ   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت پرشیا
جرمن سلطنت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن رائل سوسائٹی ،  رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز ،  قومی اکادمی برائے سائنس   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد Stephanie and Marianne
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ لائپزش
جامعہ بریسلوو
جامعہ فیروبرگ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد ڈاکٹریٹ [8]  ویکی ڈیٹا پر (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈاکٹری مشیر رابرٹ کوچ   ویکی ڈیٹا پر (P184) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ماہر حیاتیات ،  ماہر مناعیات ،  موجد ،  طبیب ،  استاد جامعہ ،  کیمیادان ،  ماہر دوا سازی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان جرمن   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل مناعیات ،  جرثومیات ،  کیمیا ،  معالجۂ کیمیائیہ   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت گوئٹے یونیورسٹی فرینکفرٹ ،  جامعہ گوٹنجن   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
نامزدگیاں
نوبل انعام برائے فزیالوجی اور طب   (1913)[11]
نوبل انعام برائے فزیالوجی اور طب   (1912)[11]
نوبل انعام برائے کیمیا   (1911)[11]
نوبل انعام برائے فزیالوجی اور طب   (1909)[11]
نوبل انعام برائے فزیالوجی اور طب   (1908)[11]
نوبل انعام برائے فزیالوجی اور طب   (1907)[11]
نوبل انعام برائے فزیالوجی اور طب   (1906)[11]
نوبل انعام برائے فزیالوجی اور طب   (1905)[11]
نوبل انعام برائے فزیالوجی اور طب   (1904)[11]
نوبل انعام برائے فزیالوجی اور طب   (1903)[11]
نوبل انعام برائے فزیالوجی اور طب   (1902)[11]
نوبل انعام برائے فزیالوجی اور طب   (1901)[11]  ویکی ڈیٹا پر (P1411) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط

تعلیم ترمیم

ابتدائی تعلیم بریسلو کے جمنازیم میں ہوئی اور بریسلو کی یونیورسٹی سے مزید تعلیم حاصل کی۔ 1878 میں ادویات میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی جو جانوروں کے ٹشو داغدار کرنے کی تھیوری اور مشق پر مبنی مقالے پر تھی۔ یہ کام براہ راست نیتجہ تھا اس دلچسپی کا جو پرکن کی انیلین ڈائی سے متعلق 1853 میں کی گئی دریافت سے تھا۔

پیشہ ورانہ زندگی ترمیم

1878 میں برلن میڈیکل کلینک میں  پروفیسر فریرچز ک معاون مقرر ہوئے جنھوں نے اسے ٹشوز کو ڈائی  اور داغنے کے لیے تمام تر سہولیات مہیا کیں۔ 1882 میں پال نے بیسیلس کو داغنے کا طریقہ شائع کیا جسے کوچ نے دریافت کیا تھا، یہ طریقہ بنیاد بنا جسے زیہل اور نیلسن نے مزید تبدیلیوں کے ساتھ مزید آگے بڑھایا اور یہ آج بھی استعمال ہوتا ہے۔ جدید ماہر بیکٹریا ، اس طریقے کو بنیاد بنا کر بیکٹریا داغنے کے گرام طریقہ کو ایجاد کیا۔

1882 میں پال پروفیسر بن گئے اور 1887 میں اپنے تھیسس کی بدولت وہ برلن یونیورسٹی کے شعبہ ادویات میں بغیر تنخواہ کے لیکچرار بن گئے۔ بعد ازاں وہ معاون پروفیسربن گئے  اوربرلن کے چیریٹی ہسپتال میں سینئر ہاوس فزیشن مقرر ہوئے۔

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/118529358  — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Paul-Ehrlich — بنام: Paul Ehrlich — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  3. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6f47nkc — بنام: Paul Ehrlich — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/6091735 — بنام: Paul Ehrlich — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب Whonamedit? doctor ID: http://www.whonamedit.com/doctor.cfm/83.html — بنام: Paul Ehrlich — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب https://frankfurter-personenlexikon.de/node/2073 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/ehrlich-paul — بنام: Paul Ehrlich — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. ربط : https://d-nb.info/gnd/118529358  — اخذ شدہ بتاریخ: 2 اپریل 2015 — اجازت نامہ: CC0
  9. The Nobel Prize in Physiology or Medicine 1908 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 فروری 2021 — ناشر: نوبل فاونڈیشن
  10. Table showing prize amounts — اخذ شدہ بتاریخ: 4 فروری 2021 — ناشر: نوبل فاونڈیشن — شائع شدہ از: اپریل 2019
  11. http://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=2713
  12. The Nobel Prize in Physiology or Medicine 1908, Paul Erlich – Biography