پاکستانی سنیما (Cinema of Pakistan) سے مراد پاکستان کی فلمی صنعت ہے۔ پاکستان میں بننے والی زیادہ یر فیچر فلمیں اردو زبان میں ہیں، لیکن انگریزی، پنجابی، پشتو، بلوچی یا سندھی زبانوں میں فلمیں بنائی جاتی ہیں۔ پاکستان کی سب سے بڑی فلم انڈسٹری لولی وڈ ہے۔

پاکستانی سنیما
Cinema of Pakistan
تعداد اسکرین319 (2009)[1]
 • فی کس0.2 per 100,000 (2009)[1]
بنیادی تقسیم کارکامران چودھری فلمز
ال معراج فلمز
شاہد خان فلمز[2]
تیار فیچر فلمیں (2009)[3]
افسانوی15 (55.6%)
اینیمیٹڈ10 (37.0%)
دستاویزی-

مزید دیکھیے ترمیم

  • پاکستانی سنیما

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب "Table 8: Cinema Infrastructure - Capacity"۔ UNESCO Institute for Statistics۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 نومبر 2013 
  2. "Table 6: Share of Top 3 distributors (Excel)"۔ UNESCO Institute for Statistics۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 نومبر 2013 
  3. "Table 1: Feature Film Production - Genre/Method of Shooting"۔ UNESCO Institute for Statistics۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 نومبر 2013 

مزید دیکھیے ترمیم

  • پاکستانی سنیما