پاکستان شراکت 2020ء گرمائی اولمپکس

پاکستان 2020ء گرمائی اولمپکس، توکیو میں شرکت کر رہا ہے۔[1][2] اولمپکس نے 24 جولائی تا 9 اگست 2020ء کو منعقد ہونا تھا لیکن کورونا وائرس کی عالمی وبا کی وجہ سے یہ 23 جولائی تا 8 اگست 2021ء تک ہو گی۔[3] گرمائی اولمپکس میں پاکستان کی یہ انیسویں مرتبہ شرکت ہے۔ پاکستان 2020 ٹوکیو اولمپکس میں ایک بھی تمغا نہ جیتنے والی سب سے بڑی آبادی والا ملک بن گیا۔

پاکستان اولمپکس کھیلوں میں

پرچم پاکستان
آئی او سی رمز  PAK
قومی اولمپک کمیٹی پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن
ویب سائٹnocpakistan.org
شراکت گرمائی اولمپکس بمقام
کھلاڑی 10 کھلاڑی 6 کھیلیں
پرچم بردار ماحور شہزاد اور محمد خلیل اختر (افتتاحی)
تمغا جات طلائی
0
چاندی
0
کانسی
0
کل
0
اولمپک تاریخ
گرمائی کھیلیں
سرمائی کھیلیں

شریک کھلاڑی ترمیم

کھیلوں میں مقابلہ کرنے والوں کی تعداد مندرجہ ذیل ہے۔

کھیل مرد خواتین کل
ایتھلیٹکس 1 1 2
بیڈمنٹن 0 1 1
جوڈو 1 0 1
شوٹنگ 3 0 3
تیراکی 1 1 2
ویٹ لفٹنگ 1 0 1
کل 7 3 10

ایتھلٹکس ترمیم

گذشتہ اولمپکس کی طرح اس مرتبہ بھی پاکستانی ہاکی ٹیم مقابلوں کے لیے کوالیفائی نہیں کر سکی۔ارشد ندیم جیولن تھرو میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ وہ ٹوکیو اولمپکس میں براہ راست کوالیفائی کرنے والے واحد پاکستانی کھلاڑی ہیں۔[4][5]

ایتھلیٹ موقع ہیٹ سیمی فائنل فائنل
نتیجہ درجہ نتیجہ درجہ نتیجہ درجہ
نجمہ پروین خواتین کی 200 میٹر دوڑ 28.12 7 پیش قدمی نہ کر سکیں
Field events
ایتھلیٹ موقع اہلیت فائنل
فاصلہ درجہ فاصلہ درجہ
ارشد ندیم مردوں کی "نیزہ بازی" 85.16 3 Q 84.62 5

بیڈمنٹن ترمیم

تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا کہ، پاکستان کا کوئی کھلاڑی اولمپکس کے بیڈمنٹن مقابلوں میں شریک ہوا۔ ماحور شہزاد نے سہ فریقی کمیشن کی دعوت قبول کی۔ اور بیڈمنٹن عالمی فیڈریشن کے خواتین کے سنگل مقابلوں میں حصہ لیا۔[6]

ایتھلیٹ موقع گروپ مرحلہ خارج کواٹرفائنل سیمی فائنل فائنل / BM
مخالف
اسکور
مخالف
اسکور
درجہ مخالف
اسکور
مخالف
اسکور
مخالف
اسکور
مخالف
اسکور
درجہ
ماحور شہزاد خواتین سنگل   یاماگوچی (JPN)
ہاری (3–21, 8–21)
  گلمور (GBR)
ہاری (14–21, 14– 21)
3 آگے نہیں پانچ سکی

جوڈو ترمیم

پاکستان qualified one judoka for the men's half-heavyweight category (100 kg) at the Games. Rio 2016 Olympian شاہ حسین شاہ accepted a continental berth from the Asian zone as the nation's top-ranked judoka outside of direct qualifying position in the IJF World Ranking List of جون 28, 2021.[7]

ایتھلیٹ موقع راؤنڈ 32 راؤنڈ 16 کواٹرفائنل سیمی فائنل ضافی آزمایشی مقابلہ فائنل / BM
مخالف
نتیجہ
مخالف
نتیجہ
مخالف
نتیجہ
مخالف
نتیجہ
مخالف
نتیجہ
مخالف
نتیجہ
درجہ
شاہ حسین شاہ مردوں کے −100 کلو گرام   رمضان دریش (EGY)
ہارا 0s3 – 10s1
آگے نہیں جا سکا

شوٹنگ ترمیم

Pakistani shooters achieved quota places for the following events by virtue of their best finishes at the 2018 ISSF World Championships، the 2019 ISSF World Cup series, and Asian Championships, as long as they obtained a minimum qualifying score (MQS) by مئی 31, 2020.[8]

ایتھلیٹ موقع اہلیت فائنل
پوائنٹ درجہ پوائنٹ درجہ
محمد خلیل اختر مردوں کی 25 میٹر ریپڈ فائر پستول 572 15 آگے نہیں بڑھا
غلام مصطفٰی بشیر 579 10 آگے نہیں بڑھا
گلفام جوزف مردوں کی 10 میٹر ایئر پستول 578 9 آگے نہیں بڑھا

تیراکی ترمیم

پاکستان received a universality invitation from FINA to send two top-ranked swimmers (one per gender) in their respective individual events to the Olympics, based on the FINA Points System of جون 28, 2021.

ایتھلیٹ موقی ہیٹ سیمی فائنل فائنل
وقت درجہ وقت درجہ وقت درجہ
محمد حسیب طارق مردوں کی 100 میٹر فری اسٹائل 53.81 62 آگے نہیں بڑھا
بسمہ خان خواتین کا 50 میٹر فری اسٹائل 27.78 56 آگے نہیں بڑھی

ویث لفٹنگ ترمیم

پاکستان received an invitation from the Tripartite Commission and the انٹرنیشنل ویٹ لفٹنگ فیڈریشن to send طلحہ طالب in the men's 67-kg category to the Olympics, marking the country's return to the sport for the first time since 1976.

ایتھلیٹ موقع سنیچ کلین و جرک کل درجہ
نتیجہ درجہ نتیجہ درجہ
طلحہ طالب Men's –67 kg 150 2 170 7 320 5

حوالہ جات ترمیم

  1. "پاکستان to field 20-member contingent in Tokyo Games: POA"۔ Dawn۔ 16 مئی، 2021 
  2. "First batch of Pakistan's Olympic squad leaves for Tokyo"۔ Dawn۔ 17 جولائی 2021 
  3. "Joint Statement from the International Olympic Committee and the Tokyo 2020 Organising Committee"۔ اولمپکس۔ 24 مارچ 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2020 
  4. "iaaf.org – Top Lists"۔ IAAF۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 اپریل 2019 
  5. "IAAF Games of the XXXII Olympiad – Tokyo 2020 Entry Standards" (PDF)۔ IAAF۔ 8 اپریل 2019 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 اپریل 2019 
  6. Sohail Imran (2 جون 2021)۔ "Badminton star Mahoor Shahzad to represent پاکستان in Tokyo Olympics"۔ جیو ٹی وی۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 جولائی 2021 
  7. Nicolas Messner (22 جون 2021)۔ "Tokyo 2020: Official Olympic اہلیت List"۔ International Judo Federation۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 جولائی 2021 
  8. "Quota Places by Nation and Number"۔ www.issf-sports.org/۔ ISSF۔ 1 جنوری 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 ستمبر 2018