پاکستان میں مزاروں اور مقبروں کی فہرست

یہ پاکستان میں موجود مسلمان سیاسی و فوجی اور مذہبی شخصیات کے مزارات کی نامکمل فہرست ہے۔

سیاسی رہنما ترمیم

صوفیا و مذہبی شخصیات ترمیم

مزار نسبت/صوفی سلسلہ دور (ء) قصبہ شہر صوبہ
حضرت سید سخی سائیں سہیلی سرکارؒ سلسلہ قلندری 1900 آزاد کشمیر مظفر آباد آزادکشمیر
حضرت سید حبیب اللہ شاہ بخاری 1620-1721 بیلہ ترنگڑی گلی باغ مانسہرہ مانسہرہ
حضرت سید محمد شاہ بخاری ؒ 1645-1721 بیلہ ترنگڑی گلی باغ مانسہرہ مانسہرہ
حضرت سید سلطان محمد شہید سرکارؒ 1662-1740 پیر آبادچھینا مانسہرہ مانسہرہ
حضرت شاہ محمد صغیر بخا ری ؒ 1716-1822 پیراں آباد مانسہر ہ مانسہرہ مانسہر ہ
حضرت سید محترم شاہ بخاری سرکارؒ 1762-1799 پیراں آباد مانسہرہ مانسہرہ مانسہرہ
حضرت سید احمد شاہ بخاری سرکار ؒ 1779-1919 پیراں آباد مانسہرہ مانسہرہ مانسہرہ
حضرت سید شاہ اصغر شاہ بخاری ؒ 1828-1920 پیراں آباد مانسہرہ مانسہرہ مانسہرہ
حضرت سید گل باد شاہ بخاری سرکار ؒ 1860-1964 پیراں آباد مانسہرہ مانسہرہ مانسہرہ
حضرت سید سلطان علی شاہ بخاری ؒ سلسلہ قلندری 1885-1995 ضلع مانسہرہ بسندھ شریف خیبرپختونخوا
حضرت سید دیوان علی شاہ بخاریؒ سلسلہ قلندری 1905-2017 تحصیل پھالیہ ضلع منڈی بھاوالدین پاہڑیانوالی پنجاب
حضرت سید عزت دار حسین شاہ بخاری ؒ سلسلہ قلندریہ 1939-1950 ضلع مانسہرہ سید آباد بسندھ مانسہرہ
حضرت سید قدرت حسین شاہ بخا ری ؒ سلسلہ قلندریہ 4-9-1973تاریخ غائب شاہ میاں زندہ غائب ولی پسندھ شریف مانسہرہ
حضرت سید سخی مستان علی شاہ مجرد قلندر سلسلہ قلندری ضلع مانسہرہ شاہلکی مانسہرہ خیبر پختو نخوا
سلطان باہو سلسلہ قادریہ 1630–1691 گڑھ مہاراجہ (شورکوٹ) جھنگ خطۂ پنجاب
شاہ عقیق بابا علی بن ابی طالب،حسین ابن علی،امام تقی (سلسلہ سہروردیہ) 1432-1451 ،سما کا دور چوہڑجمالی،ضلع سجاول ٹھٹہ سندھ
سید بلاول شاہ نورانی علی بن ابی طالب،اہل بیت تابعین تحصیل وڈھ،ضلع خضدار خضدار بلوچستان
عبداللہ شاہ غازی امام حسن ابن علی کی اولاد 720-773 کلفٹن، کراچی کراچی سندھ
سید نور حسین شاہ امام حسن ابن علی کی اولاد 1756–1834 شیرنزار سبزوار مزار شریف
شمس علی قلندر[1] اویسی قادری نوشاہی 1874–1966 شمس آباد حجرہ شاہ مقیم خطۂ پنجاب
سید محمد المکی اولاد علی نقی 1145–1246 آرک قلعہ، بکر کراچی سندھ
داتا گنج بخش حسین ابن علی 990-1077 داتا دربار لاہور پنجاب
بہاؤالدین زکریا ملتانی سہروردیہ 1170–1267 ملتان شہر ملتان پنجاب
سید محمد عبد اللہ شاہ مدنی جیلانی اولاد شيخ عبدالقادر جيلانی، سلسلہ قادریہ 1772–1860 تحصیل احمد پور شرقیہ ضلع بہاولپور خطۂ پنجاب
ابو فیض قلندر علی سہروردی سہروردیہ لاہور خطۂ پنجاب
قلندر بابا اولیا امام سلسلہ عظیمیہ 1898 – جنوری 27، 1979 شادمان ٹاؤن کراچی سندھ
قدرت اللہ شہاب سلسلہ اویسیہ 1917 – جولائی 24، 1986 اسلام آباد خطۂ پنجاب
محمد شفیع اوکاڑوی سلسلہ قادریہ، سلسلہ نقشبندیہ 1929–1984 گلستان اوکاڑوی کراچی سندھ
بی بی پاکدامن دختر امام علی 681 681(62 ھ) کو ایک گاؤں میں ان کی موجودگی موجودہ لاہور لاہور پنجاب
سخی آہو باہو سلسلہ قادریہ 566ھ کلرکہار چکوال پنجاب
موسیٰ پاک شہید 1592ء میں شہیدکیاگیا۔ ملتان پنجاب
داؤد بندگی کرمانی 1513–1575 شیر گڑھ اوکاڑہ پنجاب
مخدوم جہانیاں جہاں گشت سہروردیہ 1308–1384 محلہ بخاری اوچ پنجاب
جلال الدین سرخ بخاری سلسلہ سہروردیہ 1199–1291 محلہ بخاری اوچ پنجاب
آخوندزادہ سیف الرحمن بانی سلسلہ سیفیہ 2010-1925 فقیر آباد لاہور پنجاب
سید قطب علی شاہ 1805–1910 ٹنڈوجہانیاں حیدرآباد، سندھ سندھ
لعل شہباز قلندر، لعل شہباز قلندر 1177–1274 سیہون ضلع جامشورو سندھ
محمد قاسم صادق قاسمیہ نقشنبدیہ موہڑہ شریف مری پنجاب
مزار مہر علی شاہ، گولڑہ شریف سلسلہ چشتیہ 11 مئی 1937میں وفات پائی گولڑہ شریف اسلام آباد اسلام آباد
پیر روشان 1525–1582/1585 کنی گورام جنوبی وزیرستان قبائلی علاقہ جات
سید فیض الحسن شاہ، پیر سید امین شاہ، محمد چنن شاہ نوری، سید خالد حسن شاہ اور سید محمد حسین شاہ سلسلہ نقشبندیہ آلو مہار سیالکوٹ پنجاب
رکن عالم سہروردیہ 1251–1335 ملتان شہر ملتان پنجاب
سچل سرمست 1739–1829 دراز خیرپور سندھ
حضرت سخی سرور 13ویں صدی ڈیرہ غازی خان پنجاب
بابا فرید الدین گنج شکر سلسلہ چشتیہ 1173–1266 یا 1188–1280 پاکپتن پاکپتن پنجاب
خواجہ غلام فرید سلسلہ چشتیہ 1845–1901 کوٹ مٹھن راجن پور پنجاب
شاہ یوسف گردیز ملتان پنجاب
شاہ قبول اولیاء 1101–1181 پشاور خیبر پختونخوا
غازی سید شاہ فتح محمد بخاری وادگاہ شریف پشاور خیبر پختونخوا
علی الحق سلسلہ قادریہ 686ھ13ویں صدی گراؤنڈ امام صاحب سیالکوٹ پنجاب
سیال شریف سلسلہ چشتیہ 1799–1883 سیال شریف پنجاب
شرقپور شریف 1865–1928 شرقپور شریف شیخوپورہ پنجاب
سید محمد اسماعیل شاہ بخاری کرمانوالہ شریف اوکاڑہ پنجاب
شاہ عبداللطیف بھٹائی بھٹ شاہ مٹیاری سندھ
امام بری 1617–1705 اسلام آباد اسلام آباد
شاہ حسین لاہور پنجاب
شاہ جمال سلسلہ قادریہ، سہروردیہ 1588–1671 لاہور پنجاب
شاہ شمس الدین سبزواری ملتان پنجاب
سید محفوظ حسین مکان شریفی نقشبندی مکان شریفی بلہیار شریف سانگلہ ہل پنجاب
سید جماعت علی شاہ 1834-1951 علی پور سیداں شریف نارووال پنجاب
خواجہ حسن سخی سلطان منگھو پیر اولاد علی ابن ابی طالب۔ 720-773 گڈاپ ٹاؤن کراچی سندھ
شاہ چن چراغ حسین ابن علی 1115ھ راجہ بازار راولپنڈی پنجاب، پاکستان
حاجی بہادر علی عبد اللہ شاہ حسین ابن علی جولائی 31, 1581 عیسوی – 1070 ہجری وفات کوہاٹ خیبر پختونخوا
حضرت سخی زندہ پیر سرکار سلسلہ نقشبندیہ - گھمکول شریف کوہاٹ خیبر پختونخوا
فقیر نور محمد سروری قادری حسین ابن علی 17 اکتوبر، 1960 عیسوی ڈیرہ اسماعیل خان خیبر پختونخوا
فقیر جمشید احمد سروری قادری حسین ابن علی 4 اگست، 2014 عیسوی ڈیرہ اسماعیل خان خیبر پختونخوا
حضرت سخی سلطان شاہ قادری 4 اگست، 2012 عیسوی بلدیہ ٹاؤن کراچی سندھ
حضرت جعفر شاہ بارونی 4 اگست، 2013 عیسوی بلدیہ ٹاؤن کراچی سندھ
پیر سید قطب علی شاہ بخاری سلسلہ قطبیہ قادریہ 1849–1927 سندھلیانوالی ٹوبہ ٹیک سنگھ پنجاب
خواجہ سائیں محمد عظیم قادری سلسلہ قطبیہ قادریہ 1885–1961 کھریپڑ شریف قصور پنجاب
سید مصری شاہ اولاد امام حسن ابن علی۔ بھائی عبد اللہ شاہ غازی ڈیفنس فیز 6 کراچی سندھ
سمندری بابا ایم-9 موٹر وے (سوپر ہائی وے) کراچی سندھ
یوسف شاہ غازی منوڑہ کراچی سندھ
منکو بابا منگھوپیر کراچی سندھ
غائب شاہ کیماڑی ٹاؤن کراچی سندھ
عالم شاہ جامعہ کلاتھ کراچی سندھ
ولایت شاہ ملیر ٹاؤن کراچی سندھ
جمن شاہ شاہرہ فیصل کراچی سندھ
صوفی شاھ محمد سلطان میاں شیر سبحانی الجیلانی سلسلۃ الذھب قادری بلاک 5 دربار سلطانی کراچی سندھ

نگارخانہ ترمیم

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "شمس علی قلندر" [مردہ ربط]