یہ پاکستان کے قومی اور صوبائی دارالحکومتوں کی ایک فہرست ہے۔

قومی دار الحکومت ترمیم

1960ء سے پاکستان کا قومی یا وفاقی دار الحکومت اسلام آباد ہے۔ اس سے پہلے 1947ء میں قائد اعظم محمد علی جناح نے پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کو پاکستان کا دارالحکومت بنایا تھا۔

صوبائی دار الحکومت یا دار الخلافہ ترمیم

پاکستان کے صوبائی اور علاقائی دار الحکومت یا دار الخلافہ درج ذیل ہیں۔

ذیلی تقسیم[1] تفصیل دار الحکومت[2] سب سے زیادہ آبادی کے شہر آبادی
(1998 مردم شماری)[3]
آبادی
(2008 اندازہً)[4]
بلوچستان صوبہ کوئٹہ جی ہاں 565,137 825,889
خیبر پختونخوا صوبہ پشاور جی ہاں 982,816 1,344,967
پنجاب صوبہ لاہور جی ہاں 5,143,495 6,747,238
سندھ صوبہ کراچی جی ہاں 9,339,023 12,461,423
قبائلی علاقہ جات[5] وفاقی علاقہ میران شاہ نامعلوم
وفاقی دارالحکومت وفاقی علاقہ اسلام آباد جی ہاں 529,180 657,788
آزاد کشمیر[6] علاقہ مظفر آباد نامعلوم مردم شماری نہیں ہوئی
گلگت و بلتستان[6] علاقہ گلگت گلگت مردم شماری نہیں ہوئی

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "The Constitution of the Islamic Republic of Pakistan"۔ National Reconstruction Bureau, Government of Pakistan۔ 15 دسمبر 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جنوری 2008 
  2. Gwillim Law۔ "Pakistan Provinces"۔ Statoids.com۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جنوری 2008 
  3. "Population size and growth of major cities"۔ Population Census Organization, Government of Pakistan۔ 22 دسمبر 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جنوری 2008 
  4. Stefan Helders۔ "Pakistan - largest cities and towns and statistics of their population"۔ World Gazetteer۔ 09 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جنوری 2008 
  5. "Administrative system"۔ Government of the Federally Administered Tribal Areas۔ 09 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جنوری 2008 
  6. ^ ا ب "Kashmir and Northern Areas Division"۔ Government of Pakistan۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جنوری 2007 

بیرونی روابط ترمیم