پدمنی کولہاپوری (انگریزی: Padmini Kolhapure) ایک بھارتی فلمی اداکارہ اور گلوکارہ ہیں جو زیادہ تر ہندی فلموں میں دکھائی دیں۔[3]

پدمنی کولہاپوری
 

معلومات شخصیت
پیدائش 1 نومبر 1965ء (59 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مہاراشٹر   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات پردیپ شرما   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
تیجاسوینی کولہاپوری ،  شیوانگی کولاپوری   ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ ،  گلو کارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پدمنی نے اپنے فلمی کیریئر کی شروعات 7 سال کی عمر میں 1972 میں کی، ان کی ابتدائی فلموں میں  زندگی اور ڈریم گرل شامل ہے۔ ستیم شویم سندرم میں کم سن روپا سے انھیں مقبولیت ملی اور 15 سال کی عمر میں وہ انصاف کا ترازو کے لیے فلم فیئر ایوارڈ برائے بہترین معاون اداکارہ جیت چکی تھیں۔

پریم روگ کے لیے انھیں فلم فیئر ایوارڈ کی طرف سے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ ملا، ان کی عمر اس وقت فقط 17 سال تھی۔ فلم سوتن کے لیے وہ فلم فیئر بہترین معاون اداکارہ کے لیے نامزد ہوئیں اور فلم پیار جھکتا نہیں کے لیے وہ فلم فیئر بہترین اداکارہ کے لیے نامزد ہوئیں۔

ذاتی زندگی ترمیم

پدمنی کولہاپوری کے والد پندھاری کولہاپوری ایک پروفیشنل موسیقار ہیں اور پدمنی ان کی تین بیٹیوں میں دوسرے نمبر پر ہے۔ پدمنی کی بڑی بہن بھی اداکارہ تھیں اور مشہور اداکار شکتی کپور کی بیوی اور ہیروئن شردھا کپور  اور سدھانت کپور کی والدہ ہیں۔ ان کی چھوٹی بہن تیجاسونی کولہاپوری بھی اداکارہ ہیں [4]۔

خاندان کا نام کولہاپوری اس وجہ سے ہے کہ یہ لوگ مہاراشٹر کے علاقے کولہاپور سے ہیں۔ پدمنی کی والدہ نروپما کولہاپوری کونکنی بولنے والے برہم خاندان میں منگلور، کرناٹک میں  پیدا ہوئیں [5]۔ پندھاری ناتھ کی والدہ پنڈت دیناناتھ منگیشکر کی سوتیلی بہن اور بلونت راؤ (جتندر ابھیشکی کے والد) کی بہن تھیں۔ اس طرح پدمنی شہرہ آفاق گلوکارہ لتا منگیشکر اور آشا بھوسلے کی بھتیجی ہیں [6]۔ پدمنی کی والدہ ایئر انڈیا کے ساتھ کام کرتی رہی ہیں۔

ایوارڈ ترمیم

2003 میں کلاکار ایوارڈ اور اچیور ایوارڈ [7]

2006 میں اسکرین بہترین اداکارہ ایوارڈ (مراٹھی فلم چمنی پکھری)  

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=345&url_prefix=https://www.imdb.com/&id=nm0464075 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 جولا‎ئی 2016
  2. بنام: Padmini Kolhapure — سی ایس ایف ڈی پرسن آئی ڈی: https://www.csfd.cz/tvurce/177760
  3. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Padmini Kolhapure" 
  4. Ashok Kumar (Expressindia.com) (13 August 2008)۔ "Working for TV serial was frustrating: Tejaswini"۔ Express India۔ 14 اکتوبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جولا‎ئی 2012 
  5. If I had my way, I would have worked with Raj Kapoor all my life: Padmini Kolhapure Times of India 13 September 2013
  6. I feel bad about it: Pt. Pandharinath DNA 16 June 2009
  7. "HugeDomains.com - KalakarAwards.com is for sale (Kalakar Awards)"۔ www.hugedomains.com۔ 20 فروری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ