پشکلاوتی مملکت گندھارا کا دار الحکومت تھا۔[1] اس کے کھنڈر جدید چارسدہ شہر کے نواح میں ملتے ہیں۔

پشکلاوتی
Pushkalāvatī
پُشْكَلآوَتي
بالا حصار کے نزدیک کھنڈر
پشکلاوتی is located in پاکستان
پشکلاوتی
اندرون پاکستان
مقاممضافات چارسدہ
خیبر پختونخوا
پاکستان پاکستان کا پرچم
متناسقات34°05′35″N 71°26′06″E / 34.0931°N 71.4350°E / 34.0931; 71.4350
قسمقدیم دار الحکومت شہر
تاریخ
قیامچھٹی صدی ق م عام زمانہ
ادوارگندھارا
اہم معلومات
کھدائی کی تاریخ1902
ماہرین آثار قدیمہSir John Marshall
Sir Mortimer Wheeler

حوالہ جات ترمیم

  1. Krishna Chandra Sagar (1992)۔ Foreign Influence on Ancient India۔ Northern Book Centre۔ ISBN 9788172110284 

بیرونی روابط ترمیم