پلاسٹک (انگریزی: plastic) کئی اصلی یا نقلی نامیاتی اموفس اشیاء کا نام ہے۔ جسے مختلف اشیاء بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ پلاسٹک کی ایک بڑی خاصیت یہ ہے کہ اسے مختلف اشکال میں با آسانی ڈھالا جا سکتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ دنیا میں سب سے زیاده گھریلو اشیاء پلاسٹک سے بنائی جاتی ہیں۔

حوالہ جات ترمیم