پلانٹیر ٹیکنولوجیز (انگریزی: Palantir Technologies) ایک امریکی سوفٹ ویئر کمپنی ہے جو بہت بڑے ڈیٹا کا تجزیہ کر کے نتائج کو آسان بنا دیتی ہے۔ یہ کیلیفورنیا میں واقع ہے۔ اس کے گاہکوں میں امریکی محکمہ دفاع، غبن کی تحقیقات کرنے والے حکومتی ادارے، متحدہ امریکا کی انٹیلیجنس کمیٹی (USIC)، بڑے بینک، ہیج فنڈ (hedge funds) اور بڑے مالیاتی ادارے شامل ہیں۔ پلانٹیر کو بگ ڈیٹا کا دماغ (big data brain) کہا جاتا ہے۔[3]

پلانٹیر ٹیکنولوجیز
نجی
قیام2003؛ 21 برس قبل (2003)
بانیPeter Thiel
Nathan Gettings
Joe Lonsdale
Stephen Cohen
Alex Karp
صدر دفترپالو آلٹو، کیلیفورنیا، امریکا
کلیدی افراد
مصنوعات
  • Palantir Gotham
  • Palantir Foundry
ملازمین کی تعداد
Increase2,000 (دسمبر 2015ء)[1][2]
ویب سائٹwww.palantir.com

Palantir کے معنی ہیں "وہ جو بہت دور سے دیکھ لے۔"

مزید دیکھیے ترمیم

اقتباس ترمیم

  • An intelligence platform designed for the global War on Terror was weaponized against ordinary Americans at home.[4]
  • it has more power than Google, Facebook, Apple and Amazon combined.[5]

حوالہ جات ترمیم

  1. Quentin Hardy (May 31, 2014)۔ "Unlocking Secrets, if Not Its Own Value"۔ نیو یارک ٹائمز۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جنوری 2015 
  2. Sarah Buhr (December 23, 2015)۔ "Palantir Has Raised $880 Million At A $20 Billion Valuation"۔ TechCrunch 
  3. CLASSIFIED: The most powerful investor you never heard of
  4. "Palantir Knows Everything About You"۔ Bloomberg۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اپریل 2018 
  5. How CIA-Backed Palantir Is Helping Police Root Out 'Thought Crimes'