پلوامہ بھارت کے زیر انتظام کشمیر کا ایک ضِلع ہے جو دار الحکومت سرینگر سے 40 کلومیٹر کی دوری پر واقع ہے۔ پلوامہ دنیا بھر میں زعفران کی کاشت کے لیے مشہور ہے۔ 2001ء کی مردم شماری کے مطابق ضلع کی کُل آبادی 65.6 لاکھ ہے جن میں 3.3 لاکھ مرد اور 2.3 لاکھ عورتیں شامل ہیں۔ ضلع کے دو بڑے کالج (ترالآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ gdctral.net (Error: unknown archive URL) اور پلوامہ میں) اور ایک یونیورسٹی (اسلامک یونیورسٹی اونتی پورہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ islamicuniversity.edu.in (Error: unknown archive URL)) ہے۔ دودھ کی کثیر پیداور کی وجہ سے ضلع کو اکثر کشمیر کی دۄدٕ کۄل (دودھ کی نہر) کہا جاتا ہے جو 118 میٹرک ٹن فی سال سے دیادہ دودھ پیدا کرتا ہے۔ یہ ریاست کا زعفران پیدا کرنے والا اکلوتا ضلع ہے۔ اس کی سرزمین نے کئی شخصیات کو پیدا کیا ہے جن میں حبہ خاتون، للتا دتیا اور مہجور قابلِ ذکر ہیں۔

قصبہ
پلوامہ is located in جموں و کشمیر
پلوامہ
پلوامہ
پلوامہ is located in ٰبھارت
پلوامہ
پلوامہ
جموں و کشمیر میں محل وقوع
متناسقات: صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔33°53′N 74°55′E / 33.88°N 74.92°E / 33.88; 74.92
ملک بھارت
ریاستجموں و کشمیر
ضلعپلوامہ
رقبہ
 • کل949 کلومیٹر2 (366 میل مربع)
بلندی1,630 میل (5,350 فٹ)
آبادی (2001)
 • کل15,521
 • کثافت16/کلومیٹر2 (42/میل مربع)
زبانیں
 • سرکاریاردو
منطقۂ وقتIST (UTC+5:30)
جنسی تناسب913 /
شرح تعلیم65.00%

تاریخ ترمیم

ضلہ پلوامہ 1979 امن و امان، پہتر نگرانی، زیادہ مؤثر کنٹرول اور سب سے بڑھ کر کی علاقے کی متوازن ترقی کو یقینی بنانے کے لیے میں وجود میں آیا۔ اُس وقت پلوامہ ضلع 550 دیہاتوں اور5تحصیلوں پرمشتمل تھا جن میں شوپیاں، پلوامہ، ترال پانپور اور اونتی پورہ شامل ہے یہاں کا موسم پورے سال سرد رہتا ہے

جغرافیہ ترمیم

. پلوامہ صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔33°53′N 74°55′E / 33.88°N 74.92°E / 33.88; 74.92 پر واقع ہے۔ اس کی اوسط اونچائی 1331 میٹرہے۔ ضلے کا کُل رُقبہ 1368 مربع کلومیٹر ہے۔ ضلع کے گاؤں کی تعداد 554کلومیٹر ہے۔ پلوامہ دار الحکومت سرینگر سے 40 کلومیٹر کی دوری پر واقع ہے۔ اسے 4 قسبوں اور چھہ بلاکوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ ضلع کے چار قصبے ہیں: ترال، پامپور، اونتی پورہ اور پلوامہ۔

حوالہ جات ترمیم