پنڈی کلب گراؤنڈراولپنڈی، پاکستان میں واقع ایک اسٹیڈیم ہے جو عمومی طور پر کرکٹ میچوں کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اس اسٹیڈیم میں تماشائیوں کی تعداد 15,000 ہے۔ اب تک اس گراؤنڈ میں صرف ایک ٹیسٹ میچ منعقد 1965 میں ہوا ہے۔[1]

پنڈی کلب گراؤنڈ
مقامراولپنڈی، پنجاب، پاکستان
مالکپاکستان کرکٹ بورڈ
گنجائش15,000
سطحگھاس

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "پنڈی کلب گراؤنڈ"۔ کرک انفو۔ 17 Juجونne 2011۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جون 2011 

33°35′29.03″N 73°03′07.57″E / 33.5913972°N 73.0521028°E / 33.5913972; 73.0521028