پویی (انگریزی: Puyi) (تلفظ: /ˈp ˈj/[11]; آسان چینی: 溥仪; روایتی چینی: 溥儀; پینین: Pǔyí) چنگ خاندان کا بارھواں اور آخری شہنشاہ تھا۔ وہ بچپن میں ہی بطور شہنشاہ شوانتونگ (انگریزی: Xuantong Emperor) (تلفظ: /ˈʃwɑːnˈtʊŋ/;[12] چینی: 宣統帝; (منچو: ᡤᡝᡥᡠᠩᡤᡝ
ᠶᠣᠰᠣ
ᡥᡡᠸᠠᠩᡩᡳ
)‏; مولنڈورف: gehungge yoso hūwangdi) چین میں اور بطور خاویت یوس خان (Khevt Yos Khaan) منگولیا میں 1908ء سے شینہائی انقلاب کے بعد 12 فروری 1912ء میں اپنی تخت سے دستبرداری تک شہنشاہ تھا۔ 1 جولائی سے 12 جولائی 1917ء میں جنگجو سرادر ژانگ شون (انگریزی: Zhang Xun) (چینی: 張勳) نے اسے مختصر طور پر دوبارہ منصب پر فائز کیا۔

پویی
(منچو میں: ᡦᡠ ᡳ)،(روایتی چینی میں: 溥儀)،(آسان چینی میں: 爱新觉罗·溥仪 ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (منچو میں: ᡦᡠ ᡳ)،  (روایتی چینی میں: 溥儀 ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 7 فروری 1906ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہزادہ چون مینشن   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 17 اکتوبر 1967ء (61 سال)[1][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیکنگ یونین میڈیکل کالج ہسپتال   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات سرطان گردہ   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن مقبرہ پویی   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت چنگ سلطنت
جمہوریہ چین
عوامی جمہوریہ چین   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت کیمونسٹ پارٹی چین (1960–)  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ ملکہ وانرونگ
تان یولینگ
وینشیو
لی یوچین
لی شوشیان   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
والد زایفینگ، شہزادہ چون [8]  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ یؤلان   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
شہنشاہ چین   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
2 دسمبر 1908  – 12 فروری 1912 
در چنگ سلطنت  
شہنشاہ گوانگشو  
 
شہنشاہ چین   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1 جولا‎ئی 1917  – 12 جولا‎ئی 1917 
دیگر معلومات
پیشہ مالی ،  محافظ دستاویزات ،  ارستقراطی ،  مصنف ،  آپ بیتی نگار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان چینی زبان [9][10]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت بیجنگ نباتیاتی باغ ،  چین کا قومی کتب خانہ   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
وفاداری چنگ سلطنت   ویکی ڈیٹا پر (P945) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عہدہ صدر اعظم (عہدہ)   ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 آرڈر آف دی رائزنگ سن   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

1932ء میں منچوریا پر جاپانی حملے کے بعد سلطنت جاپان نے کٹھ پتلی ریاست "مانچوکؤ" (Manchukuo) کا قیام عمل میں لایا اور اسے نئی ریاست کے "شہنشاہ" بننے کے لیے منتخب کیا گیا۔ 1934ء میں اس نے "مانچوکؤ" کے شہنشاہ کانگدے (Kangde Emperor) ہونے کا اعلان کر دیا، جہاں وہ 1945ء میں ہونے والی دوسری چین-جاپانی جنگ تک شہنشاہ رہا۔ 1949ء میں عوامی جمہوریہ چین کے قیام کے بعد اسے جنگی جرائم کا مرتکب قرار دیا گیا اور دس سال کی سزا دی گئی۔

وفات ترمیم

1966ء میں ماؤ زے تنگ نے ثقافتی انقلاب کا آغاز کیا اور نوجوان ملیشیا جنہیں ریڈ گارڈز کہا جاتا تھا پویی کو شاہی چین کی ایک علامت اور آسان ہدف تصور کیا۔ پویی کو مقامی عوامی حفاظتی بیورو نے اپنے تحفظ میں لے لیا اور تاہم خوراک کا راشن، تنخواہ، صوفا، ڈیسک سمیت مختلف پر تعیش ہٹا دی گئیں مگر عوامی سطح پر اسے ذلیل نہیں کیا گیا جو اس وقت کا رواج تھا۔ ریڈ گارڈز نے اس کی کتاب شہنشاہ سے شہری تک (From Emperor to Citizen) کے چھپنے پر اس پر حملہ کر دیا کیونکہ اس کا ترجمہ فرانسیسی اور انگریزی زبان میں بھی ہوا تھا، جو ریڈ گارڈز کو برا لگا اور کتاب کی کاپیاں گلیوں میں جلا دی گئیں۔ [13] وہ 17 اکتوبر 1967ء کو 61 سال کی عمر میں گردے کے کینسر اور دل کی بیماری سے پیدا ہونے والے پیچیدگیوں سے بیجنگ میں انتقال کر گیا۔ [14]

مزید دیکھیے ترمیم

شینہائی انقلاب

چینی تاریخ کے شاہی خاندان

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6h42gsq — بنام: Puyi — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/8698818 — بنام: Aisin-Gioro Pu Yi — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/pu-yi — بنام: Pu Yi — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. AKL Online artist ID: https://www.degruyter.com/document/database/AKL/entry/_17b0b3fb-c431-4920-abf2-cccb9d83d81c/html — بنام: Puyi — عنوان : Artists of the World Onlinehttps://dx.doi.org/10.1515/AKL
  5. ^ ا ب گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0053442.xml — بنام: Pu Yi — عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana
  6. ^ ا ب Babelio author ID: https://www.babelio.com/auteur/wd/159181 — بنام: Qing Xuantong
  7. Prabook ID: https://prabook.com/web/person-view.html?profileId=724421 — بنام: Puyi Aixinjueluo
  8. فصل: 17 — عنوان : The Rise of Modern China — اشاعت ششم — صفحہ: 416 — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریسISBN 978-0-19-512504-7
  9. Identifiants et Référentiels — اخذ شدہ بتاریخ: 22 مئی 2020
  10. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/82026339
  11. "Pu-yi". Collins English Dictionary.
  12. "Xuan-tong". Collins English Dictionary.
  13. Behr 1987 p. 325.
  14. "Pu Yi, Last Emperor of China And a Puppet for Japan, Dies. Enthroned at 2, Turned Out at 6, He Was Later a Captive of Russians and Peking Reds."۔ Associated Press in نیو یارک ٹائمز۔ 19 October 1967۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جولا‎ئی 2007۔ Henry Pu Yi, last Manchu emperor of China and Japan's puppet emperor of Manchukuo, died yesterday in Peking of complications resulting from cancer, a Japanese newspaper reported today. He was 61 years old.