بھائی پھیرو پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع قصور کا ایک اہم اور بڑا شہر ہے، جو ملتان روڈ پر واقع ہے اور لاہور شہر سے تقریبا 55 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔