پھوپھی

والدین کی بہن یا ان کی بھابھی

حیاتیاتی اور معاشرتی باپ کی بہن کو پھوپھی کہا جاتا ہے۔ اس رشتے میں عمر کی تخصیص نہیں ہوتی۔ یعنی پھوپھی باپ سے عمر میں بڑی بھی ہو سکتی ہے اور چھوٹی بھی۔

مزید دیکھیے ترمیم